پاکستانتازہ ترین

پنڈی: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے میاں بیوی اور کمسن بچی جاں بحق

راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق لاشیں میاں بیوی اور کمسن بچی کی ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ تینوں افراد کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرجانے سے جاں بحق ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین نے لاشیں اسپتال منتقل کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker