بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، مزاحمت پر نوجوان قتل

کوئٹہ، کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک پر دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے سراج نامی نوجوان کو قتل کردیا،ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے مزید کارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker