
پاکستان کی 78وی یوم آزادی کے موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ میں پرچم کشائی کی تقریب اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس روزی خان بڑیچ کا خطاب/
کوئٹہ:ہمارے اصل اسٹیک ہولڈرز عوام ہیں،چیف جسٹس روزی خان
کوئٹہ:ہماری ذمہ داری ہے کہ ہر شہری فوری انصاف مہیا کریں،
کوئٹہ:وراثتی عدالتیں قائم کی جا چکی ہیں تاکہ ورثہ کو انکے حقوق مل سکیں،
کوئٹہ:خواتین وکلاء بشمول ججز جو اپنے نابالغ بچوں کے ساتھ عدالت آتے ہیں انکے سینٹر کا قیام کیا گیا ہے،
کوئٹہ:جدید ڈیجیٹل نظام بنایا گیا ہے تاکہ سائلین کو گھر بیٹھے اپنے کیس کا علم ہو،



