پاکستان

جنید اکبر اور اقبال آفریدی کے درمیان ایوان میں ہاتھا پائی ہو گئی

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرانے پر پی ٹی آئی ارکان اپنے ہی ساتھی پر برہم ہو گئے ، جنید اکبر اور اقبال آفریدی ایوان میں گھتم گتھا ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق اقبال آفریدی نے بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر کورم کی نشاندہی کی تھی ، کورم کی بات کرنے پر ہی ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس ہی ملتوی کر دیا، اجلاس ملتوی ہونے پر جنید اکبر اور دیگر اراکین اقبال آفریدی پر غصہ ہوئے جبکہ جنید اکبر اور اقبال آفریدی کے درمیان ایوان میں ہی ہاتھا پائی ہوئی تاہم دیگر اراکین نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker