پاکستان
عید ختم، مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے

پنجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔
عید ختم ہونے کے بعد پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذ العمل کردیا گیا۔
دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے، وقت کی پابندی سے استثنیٰ صرف یکم جون تک دیا گیا۔ دو جون سے مارکیٹیں پرانے وقت 8 بجے بند ہوںگی۔



