پاکستانتازہ ترین

پاکستان کے پہلے ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری

پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹیلائٹ اورٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہوگئے۔

ٹیکنالوجی ایویلیوایشن سیٹیلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری کردی گئیں۔

ترجمان سپارکو نے بتایاکہ دبئی، سعودی عرب اور پاکستان کے مختلف مقامات کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔

ترجمان سپارکو کا کہناتھاکہ سیٹیلائٹ سے حاصل ہونے والا ڈیٹا قومی ترقی اور سائنسی تحقیقات میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سپارکو اپنے تمام شراکت داروں، سائنسدانوں اور انجینیئرز کا شکر گزار ہےجنہوں نےاس مشن کوکامیاب بنایا۔

پی آر ایس ایس ون اورپاک ٹی ای ایس ون چین کے جیوکیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 9 جولائی 2018 کو لانچ ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker