پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا انوکھا کارنامہ : چوکیدار اور نائب قاصد اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر

سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں چوکیدار اور نائب قاصد اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر مقرر ہوگئے۔

حلقہ این اے217 میں نائب قاصد عطا اللہ کو گرلز پرائمری اسکول گولو ہالیپوٹہ میں اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

این اے217 میں ہی چوکیدار عبدالرؤف کو پرائمری اسکول ستار ڈنو بھمرو میں اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر تعینات کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آفیسر اشرف لودھی کا کہنا ہےکہ الیکشن عملے کی ڈیوٹیاں آر او لگاتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker