بزنس

پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں8 ماہ کے دوران 224 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آ باد : پاور ڈویژن کی سرکلر ڈیٹ رپورٹ میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 224 ارب روپے اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاور ڈویژن کی سرکلر ڈیٹ رپورٹ میں سامنے آئی تفصیلات کے مطابق 8 ماہ یعنی جولائی 2025 سے لیکر فروری 2026 تک بجلی شعبے کا سرکلرڈیٹ1 ہزار 837 ارب روپے رہا جو جون 2025 میں ایک ہزار 614 ارب روپے تھا۔

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران جون کے مقابلے میں پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 224 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

جس کےبعدبجلی شعبےکاسرکلرڈیٹ 1 ہزار 833 ارب روپے ہوگیا جبکہ جون2025 میں بجلی شعبے کا گردشی قرضہ 1 ہزار 614 ارب روپے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker