بزنس

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار

اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے۔

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفرا اسٹرکچر کی درآمد اور تنصیب میں حائل ریگولیٹری رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس مسئلے کی بنیاد کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) کی انٹری نمبر 938 کے تحت ہونے والی متنازع درجہ بندی ہے، جو کہ ڈرافٹ سی جی او نمبر 3 (جس کی 25 فروری 2025 کو نظرثانی کی گئی) کا حصہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker