World

ایران جنگ سے متعلق متنازع بیانات، امریکی سینیٹرٹرمپ انتظامیہ پر برس پڑے

امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے ایران جنگ کے معاملے پر بار بار مؤقف بدلنے والی ٹرمپ انتظامیہ کی قلعی کھول دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹر ایڈم شیف نے کہا کہ ٹرمپ انتطامیہ نے کہا تھا کہ ایران کا نیوکلیئرپروگرام ختم کردیا گیا ہے تاہم جنگ شروع ہونے سے پہلے یہ موقف بدل دیا گیا۔

سینیٹر ایڈم شیف کا مزید کہنا تھا کہ ایک اہلکار کہتا ہے کہ ایران میں رجیم چینج ہدف ہے اور دوسرا کہتا ہے ایسا نہیں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker