بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ شہر میں بدترین ٹریفک جام عوام کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ شہر میں بدترین ٹریفک جام عوام کو مشکلات کا سامنا پانچ بجے سے کویٹہ کے متعدد روڈ بند
کویٹہ میں ٹریفک کے مسائل دن بہ دن بڑھتے جا رئے ہیں میں بازار میں سارا دن ٹریفک جام ہوتا ہے کویٹہ شہر میں جناح روڈ کے قریب اور ڈبل روڈ کو ملانے والے سڑک پر تعمیراتی کام جاری ہے جس کی وجہ شہر کا ٹریفک نظام درہم برہم ہے پانچ سالوں سے جاری منومصوبہ اب پائے تکمیل تک نہ پہنچ سکا اور حکومت اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے سنجیدہ نظر نہیں ہا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker