پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تصدیق

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں ایک مرتبہ پھر کورونا کیسز کی تصدیق کردی۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کے ملک بھر میں 16 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے این آئی ایچ کا بتانا ہے کہ ملک بھر میں 3 ہزار 609 کورونا ٹیسٹ 24 سے 30 دسمبر تک کیے گئے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق 41 ممالک میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے کئی کیسز سامنے آچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker