بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ :بڑے بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی جاں بحق

کوئٹہ : قمبرانی روڈ نذد اللہ والا مسجد کے نز دیک گھریلو ناچاقی کی بناء پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو 5 گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ جسے الیمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker