پاکستانتازہ ترین

کراچی میں کمپنی کی لفٹ گرنے سے 17 خواتین زخمی

کراچی میں کمپنی کی لفٹ گرنے سے متعدد خواتین زخمی ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈس چورنگی کے قریب کمپنی کی لفٹ کر گئی۔

افسوسناک حادثے کے نتیجے میں 17 خواتین زخمی ہو گئیں۔رسیکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔زخمی ہونے والی خواتین کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے کورنگی سندھ گورنمنٹ ہسپتال منتقل کیاگیا۔زخمی ہونے والی خواتین کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker