پاکستانتازہ ترین

پشاور: رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دھماکہ،20 سے زائد افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت کے علاوقے رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 20 سے زائد افراد جھلس گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سلنڈر دھماکہ رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب ہوا ہے جس کے باعث جھلسنےوالوں کی تعداد20سے زائدہوگئی ہے۔

ریسکیوحکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا ابتدائی علاج چل رہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker