بلوچستانتازہ ترین

ٹرانسپورٹروں کا احتجاج، سبی اور کچلاک کے مقام پر مرکزی شاہراہ بند کردی

ٹرانسپورٹروں کا احتجاج جاری۔ کوچ مالکان نے کوئٹہ تا اندورن سندھ جانے والی شاہراہ سبی کے مقام پر بلاک کردی جبکہ بلوچستان سے پنجاب جانے والی سڑک کو کچلاک کے مقام پر ہرقسم کی آمد و رفت کیلئے بلاک کردیا۔ اس موقع پر ٹرانسپورٹروں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker