بلوچستانتازہ ترین

تربت، ایس ڈی او پبلک ہیلتھ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

ایس ڈی او پبلک ہیلتھ نے خودکشی کرلی ،تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔خبر کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker