منگچر : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی کی سربراہی میں ، سادات ،علمائے کرام ، قبائلی میر و معتبرین ٹکری صاحبان سمیت دیگر کے ہمراہ لانگو اور کُلوںی رند کے مابین خونی تنازعہ میں جنگ بندی سے متعلق میڑھ دونوں فریقین کے پاس منگچر پہنچ گیا، دونوں فریقین سے ملاقات کی اور فریقین پر جنگ بندی کرنے زور دیا
*منگچر/// لانگو اور کُلوںی رند کے مابین خونی تنازعہ،،، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف بیرک نوابزادہ میر شادین خان شاہوانی سردارزادہ جاوید عزیز جان لہڑی ،سردار شیر باز خان ساتکزئی کی سربراہی میں و دیگر سادات کرام علماء قبائلی میر و معتبرین ٹکری صاحبان سمیت لانگو اور کلوںی رند خونی تنازعہ میں خیرخواہی و جنگ بندی کرنے کیلئے ایک بہت بڑا میڑھ دونوں فریقین کے پاس منگچر پہنچ گیا۔۔۔۔۔ معززین نے دونوں فریقین کے پاس خیر خواہی و جنگ بندی کیلئے گئے۔۔۔۔ دونوں فریقین سے ملاقات کی اور فریقین پر جنگ بندی کرنے زور دیا۔۔۔۔۔۔ دونوں فریقین سے مثبت جواب ملا۔۔۔۔۔ تاہم انشاء اللہ خیر خواہاں چند ہی روز میں دونوں فریقین کے درمیان جنگ بندی ہوگا۔ ۔۔۔ جس کے بعد دونوں فریقین کے خونی تنازعہ کے حل کیلئے مستقل طور حل نکالا جائےگا۔۔۔۔ بلوچی قبائیلی میڑھ میں آغا عظیم شاہ آغا اشرف شاہ آغا جوادشاہ۔ میرسکندر خان ۔ میر ظہور جان بنگلزہی میر الطاف جان محمد شہی۔ ٹکری عبدالحمید لہڑی ٹکری ملک بیگ شاہوانی۔ ٹکری نوراحد قمبرانی۔ ٹکری عبدالواحد محمد شہی۔ٹکری حنیف ساتکزہی میر مجیب شاہوانی ملک فاضل شاہوانی میر عبدالغفار شاہوانی میر مجید شاہوانی ماسٹر لیاقت شاہوانی حاجی عثمان شاہوانی ملک لطیف شاہوانی حاجی محمد عیوب شاہوانی حاجی محمد عمر شاہوانی محمد یوسف شاہوانی بابل جان شاہوانی نائب پاہند شاہوانی ۔ ملک زمان خواجہ خیل۔ فیض درانی حاجی صدیق لہڑی ملک گورام لہڑی حاجی لقمان شاہوانی و دیگر محززین سینکڑوں موجود تھے۔



