پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا ہے، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بانی پی ٹی آئی، عارف علوی، قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی بھی منظوری لی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker