پاکستانتازہ ترین

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 16 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 85 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

پیر کو انٹربینک میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 85 پیسے بڑھ کر 280 روپے 60 پیسے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker