پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 798 پوائنٹس اضافے سے 78827 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں انڈیکس 1039 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 37 کروڑ 10 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،کاروبار کی مالیت 19 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 109 ارب روپے بڑھ کر 10497 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker