پاکستانتازہ ترین

لاہور: سوتیلے بھائی نے ایس ایچ او کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور میں سوتیلے بھائی نے سابق ایس ایچ او لوہاری تھانہ شاہد اصغر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور کے تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں ملزم علی نے اپنے سوتیلے بھائی سابق ایس ایچ او لوہاری تھانہ شاہد اصغر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم ریکارڈ یافتہ ہے جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker