بلوچستانتازہ ترین

ڈھاڈر، ڈکیتی کی واردات ،فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

ڈھاڈرمیں ڈکیتی کی واردات ڈاکوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق بیٹا زخمی ہسپتال منتقل کردیا پولیس کے مطابق ڈھاڈر بدامنی کے لپیٹ میں سخی تنگو کے قریب پولیس ایریا میںسنی سے کوئٹہ بکریاں لے جانے والے مزدا گاڑی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ گاڑی میں سوار باپ بیٹے فائرنگ کی زد میں آگئے باپ موقع پر جاں بحق بیٹا زخمی ہوگئے جاں بحق شخص کبھڑ خان جبکہ زخمی صدام حسین ولد کھبڑ خان سے شناخت ہوئی ہے جاں بحق زخمی ہونے والے کا تعلق جتک قبائل سکنہ منگچر بتایا جارہا ہے مقامی پولیس نے لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker