بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : پشین اسٹاپ کے قریب راکٹوں سے حملہ

کوئٹہ کے علاقے اسٹاپ کے قریب نیو ماڈل ٹاون کے علاقے میں راکٹوں سے حملے ، پولیس زرائع کے مطابق دھماکوں میں کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا ،پولیس زرئع کے مطابق نامعلوم سمیت سے داغے گئے راکٹ ماڈل ٹاون میں گرے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker