بلوچستانتازہ ترین

خضدار: تیزرفتار کار کی ٹکر، دو موٹرسائیکل سوارجاں بحق

خضدار کانک میں تیز رفتار کارگاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد جان بحق ایک شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ کانک میں تیز رفتار کارگاڑی اور موٹرسائیکل سواروں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں دو افراد جان بحق اور ایک شدید ہوگئی ہے شدید زخمی کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی ہے انتظامیہ حادثہ کے متعلق تفتیش کررہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker