بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن، دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کے بعد بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن، دہشت گرد گرفتار
کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی معلومات پر ٹارگٹڈ آپریشن
کوئٹہ، لسبیلہ میں آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آور گرفتار، ذرائع
کوئٹہ، گرفتار ہونیوالے دہشت گرد کراچی میں سیکورٹی فورسز اور غیر ملکیوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ذرائع
اس سے پہلے کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ وندر سے گرفتار کیا گیا تھا
کوئٹہ،آئی بی اوز کے تحت کارروائیوں کے دوران دیگر مقامات سے 4 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے، ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker