پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع

پشاور: خیبرپختونخواکےسرکاری ونجی کالجز اورجامعات میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلم خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ونجی جامعات میں 5 جنوری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

اس سے قبل گزشتہ روز صوبے میں اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کیا گیا تھا اور اب صوبے میں اسکول 6 جنوری تک بند رہیں گے۔

واضح رہے اس سے قبل محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker