تازہ ترین

خضدا ر: گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار باپ اور 5 سالہ بیٹی جاں بحق

ڈھل رحمت کے رہائشی بھٹے خان درمازئی اپنے 5 سالہ بچی کے ساتھ موٹرسائیکل پہ گھر جارہے تھے کہ اچانک پیچھے سے تیز رفتار ٹو ڈی کار گاڈی نے انکو کچل دی بھٹے خان درمازئی اپنے 5 سالہ بچی کے ساتھ موقع پر جان بحق ہوئے گاڑی مالکان گاڈی چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے نال پولیس انتظامیہ مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker