بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: رمضان المبارک کے پہلے 5 دنوں کے دوران تیسرا گیس لیکیج دھماکہ

کوئٹہ: رمضان المبارک کے پہلے 5 دنوں کے دوران تیسرا گیس لیکیج دھماکہ
کوئٹہ:ڈبل روڈ پر گیس لیکج کے باعث فلیٹ میں دھماکہ
کوئٹہ:گیس دھماکے کے باعث فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی،چیف فائر آفیسر عبدالحالق
کوئٹہ:آگ سیکنڈ فلور کے فلیٹ میں لگی جس نے 3 کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،چیف فائر آفیسر عبدالحالق
کوئٹہ:فائربریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،چیف فائر آفیسر عبدالحالق
واضح رہے کہ اس سے پہلے رمضان المبارک کے ابتدائی ایام میں پشتون آباد اور جوائنٹ روڈ پر گیس لیکیج دھماکہ کے واقعات پیش آچکے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker