بلوچستانتازہ ترین

قلعہ عبداللہ : پیرعلیزئی میں لیویز تھانہ پر دستی بم حملہ

قلعہ عبداللہ، قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں لیویز تھانہ پر حملہ۔لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، لیویز تھانہ جنگل پیرعلیزئی پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینیڈ بم سے حملہ کیا، لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، حملے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، نامعلوم افراد واردات کے بعد فرار ہوگئے لیویز ذرائع
قلعہ عبداللہ، نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کردی ہے، لیویز ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker