انٹرنیشنل

جنگ میں امریکی مداخلت انتہائی خطرناک ہے، آیت‌ اللہ خامنہ‌ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت‌ اللہ  خامنہ‌ ای کا کہنا ہے کہ جنگ میں امریکی مداخلت انتہائی خطرناک ہے۔

ایک بیان میں ایرانی سپریم لیڈر آیت‌ اللہ  خامنہ‌ ای نے کہا کہ اسرائیل نے بہت بڑی غلطی کی، اسے سزا مل رہی ہے۔

دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جوہری تنصیبات پرامریکی حملے  کرکے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی، ایران کو دفاع کا حق حاصل ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ روس کا دورہ پہلے سے طے شدہ تھا، موجودہ صورتِحال کا تقاضا ہے،ایران اور روس سنجیدہ بات چیت کریں، ایران اور روس مختلف موضوعات پر یکساں اور مشترکہ مؤقف رکھتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker