انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے علاقے بوفورٹ کیسل پر بمباری

اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان کےعلاقے بوفورٹ کیسل پر شدید بمباری کردی۔

عرب میڈیا کےمطابق صیہونی فورسز نےحزب اللہ کےدفاعی مراکز کو نشانہ بنایا،سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسرائیلی ایئرفورس نےدعویٰ کیا کہ یہ مقام حزب اللہ کے ایک زیر زمین نیٹ ورک کا حصہ تھا۔

حزب اللہ کے مرکزکو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش ہورہی تھی،گزشتہ روز بھی اسرائیلی طیاروں نے لبنان پر بمباری کی تھی جس میں دو لبنانی شہید ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker