بزنس

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

دو دن تیزی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 6500 روپے سستا ہوکر 429136 روپے پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 5573 روپے کم ہوکر 367914 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی 85 روپے سستی،5678 روپے پر آگئی۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی4100 ڈالر کی حد ٹوٹ گئی، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 65 ڈالر سستا،4066 ڈالر پر آگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker