Quetta

کوئٹہ: زہریلا جوس پلانے پر دکان سیل، دکاندار گرفتار

کوئٹہ: زہریلا جوس پلانے پر دکان سیل، دکاندار گرفتار
کوئٹہ کے امداد چوک پر واقع جوس کی دکان سے جوس پینے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونے کا واقعہ
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا فوری ایکشن۔ ضلعی انتظامیہ اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے دکان کو سیل کر دیا اور دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker