بلوچستانتازہ ترین

خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق

خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق
واقعہ خاران کے نواحی علاقے خوکاب میں گزشتہ رات رونما ہوا۔ پولیس
حملہ آور چار افراد کو اغوا کرکے ہمراہ لے گئے
 جاں بحق اور مغوی افراد مقامی زمیندار ہیں۔ پولیس
واقعے کی تحقیقات شروع،حملہ آوروں کی تلاش جاری۔ پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker