بزنس

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی آغاز، 100 انڈیکس میں تقریباً 3ہزار پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتہ منفی رہا اور آخری 4 دن میں 100 انڈیکس ساڑھے 4 ہزار پوائنٹس گرا ہے اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 600 ارب روپے کم ہوئی۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی 2972 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 60 ہزار 126 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker