بلوچستان
-
کوئٹہ : موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، مزاحمت پر نوجوان قتل
کوئٹہ، کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک پر دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے…
Read More » -
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا الرٹ جاری
بلوچستان اور پنجاب میں رواں سال مون سون کی بارشوں کا آغاز جولائی کے پہلے ہفتے سے متوقع ہے۔ محکمہ…
Read More » -
تربت : گاڑی حادثے کا شکار ، دو بچے جاں بحق، خاتون سمیت چھ افراد زخمی
تربت میں گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی 2بچے جاںبحق جبکہ خاتون سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع…
Read More » -
شعبان سے اغوا ہونے والے افراد چوتھے روز بھی بازیاب نہ ہوسکے
زرغون شعبان پکنک پوائنٹ سے اغوا ہونے والے 10 افراد چوتھے روز بعد بھی بازیاب نہ ہوسکے ۔سیاحتی مقام شعبان…
Read More » -
ہوشاب لیویز تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ،اسلحہ اور موٹرسائیکلیں ساتھ لے گئے،تمام عملہ معطل
گُزشتہ شب تربت کے علاقہ ہوشاب میں 8 مسلح افراد نے ہوشاب لیویز تھانہ پر قبضہ کرکے تھانہ میں موجود…
Read More » -
بلوچستان کے بجٹ میں تین ہزار نئی سرکاری آسامیوں کا اعلان
وزیرخزانہ بلوچستان شعیب نوشیروانی نے بلوچستان کے بجٹ میں ہزار نئی سرکاری آسامیوں کا اعلان کردیا۔ بجٹ تقریر کرتے ہوئے…
Read More » -
شعبان سے 10 افراد کے اغوا کا معاملہ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے وزارت داخلہ اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان میں 10 افراد کے اغوا کے معاملے پر وزارت داخلہ اور صوبائی…
Read More » -
ریکوڈک پر سمجھوتا ہوگا نہ وفاق کو اپنا ایک روپیہ دیں گے، بڑے عرصے بعد فاضل بجٹ پیش کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ ایوان میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی…
Read More » -
کوئٹہ: شعبان سے اغوا ہونے والے افراد تاحال بازیاب نہ ہوسکے
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے زرغون غر سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے 10 افراد تاحال بازیاب نہ…
Read More » -
خضد ار میں ٹر یفک حا دثہ، 3 افراد جاں بحق
خضد ا ر میں ٹر یفک حا دثہ 3افر ا د جا ں بحق ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے…
Read More »
