بلوچستانتازہ ترین

اوستہ محمد : سنگدل بیٹے نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا

سٹی پولیس تھانہ اوستہ محمد کی حدود میں ریلوے پھاٹک کے نزدیک بیٹے نے گولی مار کر اپنی سوتیلی ماں کو قتل کر دیا۔
 واقعے کے بعد ملزم جائے واردات سے فرار ، پولیس کی تلاش جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker