بلوچستانتازہ ترین

بولان: شہریوں کی فائرنگ سے دو مبینہ چور ہلاک

بولان کے علاقے میں چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ دو چور ہلاک ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو بولان میں سنی کے علاقے گاو¿ں مہسر کے قر یب عوام اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مبینہ ڈاکو نور خان ولد کھبڑ خان ، عبیداللہ ولد اللہ داد ہلاک ہوگئے ۔ لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کاروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیں مزید کاروائی جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker