تازہ ترین

شہبازشریف،مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیا: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہاہے کہ پاکستان کےعالمی سطح پروقارمیں اضافہ ہواہے، اقوام متحدہ کوکشمیراورفلسطین پراپنی قراردادوں پرعمل کراناچاہیے۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے لندن کے مقامی ہسپتال میں چیک اپ کروایا اور اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ میری صحت ٹھیک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ن لیگ کو ووٹ دیاہے ، پاکستان کے عالمی سطح پر وقار میں اضافہ ہواہے ۔

ان کا کہناتھا کہ اقوام متحدہ کو کشمیر اور فلسطین پر اپنی قراردادوں پر عمل کرانا چاہیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker