تازہ ترینبلوچستان

سردار اختر مینگل نے کوئٹہ کیجانب مارچ کیا تو گرفتار کر لیے جائینگے ، ترجمان بلوچستان حکومت

سردار اختر مینگل نے کوئٹہ کیجانب مارچ کیا تو گرفتار کر لیے جائینگے ، ترجمان بلوچستان حکومت
سردار اختر مینگل کو صبح چھ بجے انتظامیہ نے ایم پی او کے آرڈرز سے آگاہ کردیا تھا سردار اخترمینگل نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا
انتظامیہ اور پولیس نے انہیں واضح بتایا کہ اگر وہ کوئٹہ کی طرف بڑھے تو گرفتاری ہوگی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اسلئے وہاں موجود ہیں
اس وقت بی این پی کی جانب سے قومی شاہراہوں کی بندش کی کال دینا شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کرناہے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو واضح ہدایت ہے کہ قومی شاہراہیں بند نہیں ہونگی: ترجمان بلوچستان حکومت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker