اسلام آباد: صدر مملکت نے خاتون کو ہراساں کرنے پر بینک منیجر کی نوکری سے برخاستگی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
صدر نے نجی بینک کےسابق ملازم کی طرف سے دائر کردہ اپیل مسترد کردی اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔
صدر مملکت کے مطابق بینک منیجر خاتون کو جنسی ہراساں کرنےکے الزام میں قصور وار پایا گیا۔



