انٹرنیشنلپاکستان

برطانوی وزیراعظم کاروباری شخصیات کے ہمراہ چین پہنچ گئے

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیراعظم کا یہ پہلا دورۂ چین ہے،کیئر اسٹارمر کی چین کے صدر شی جن پنگ سے جمعرات کو ملاقات متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 60 کاروباری اور ثقافتی شخصیات بھی برطانوی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

بر طانوی حکومت کے مطابق چین کے ساتھ معاشی تعلقات پربات ہوگی، اس کے علاوہ انسانی حقوق اور سائبرسکیورٹی کے معاملات بھی مذاکرات کاحصہ ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker