بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 72 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار ایک روپے اضافے سے 2 لاکھ 33 ہزار 196 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 612 ڈالر فی اونس ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker