پاکستانتازہ ترین

سینیٹ اجلاس کل ساڑھے 10 بجے طلب، 12 نکاتی ایجنڈا جاری

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدرات سینیٹ اجلاس کل ساڑھے 10 بجے ہوگا جس کیلئے 12 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں موشن پکچرز ترمیمی بل اور ڈیپازٹ پروٹیکشن کوآپریشن ترمیمی بل 2023ء متعارف کروائے جائیں گے۔اس کے علاوہ بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل، اسٹیبلشمنٹ آف سپیشل کورٹ اورسیز پاکستانی پارٹیز بل 2023ء بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
مزید برآں ایوان میں چکن گونیا وائرس سے نمٹنے کی ویکسین کی عدم دستیابی پر بھی توجہ مبذول کروائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker