بلوچستان

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام بنگلزئی (بدوزئی) اور اقوام جتوئی (برایمانی) فریقین کے درمیان خونی تنازعہ میں ایک ماہ جنگ بندی کر دی گئی

الحمداللہ

اقوام بنگلزئی (بدوزئی) اور اقوام جتوئی (برایمانی) فریقین کے درمیان خونی تنازعہ میں 1 ماہ جنگ بندی کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق برادر اقوام کے اس خونی تنازعہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی پہلے دن سے فریقین کے ساتھ رابطہ میں رہے ہیں

آج نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کے حکم کے مطابق اُنکے جرگہ ممبران میر بشیر جان شاہوانی میر مشتاق جان شاہوانی اور دیگر محززین نے فریق بدوزئی بنگلزئی کے طرف سے فریق براہیمانی جتوئی کو رسم کے مطابق مہڑھ کیا

وہاں موجود قبائلی رہنما میر آغا جان جتوئی اپنے محززین کے ساتھ مہڑھ کو عزت بخشتے ہوے کل 29 اپریل سے 29 مئی 2026 تک جنگ بندی کا علان
کیا
نواب زادہ شاہ دین خان شاہوانی نے میر آغا جان جتوئی اور انکے محززین کا شکریہ ادا کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker