انٹرنیشنلتازہ ترین

لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے

لندن میں ایک بار پھر لاکھوں لوگ فلسطین کے حق میں سڑکوں پر آگئے۔ ہائیڈ پارک سے اسرائیلی سفارتخانہ تک ریلی نکالی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی لاکھ لوگ شریک ہیں۔ لندن پولیس نے جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے ریلی کو روکنے کی کوشش کی۔

لندن کے مختلف مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سفارتخانہ کے باہر ریلی کے قائدین خطاب کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker