Punjab
رانا ثنااللہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری

مسلم لیگ ن نے مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے، اعجاز چوہدری کی نااہلی سے خالی نشست پر انتخاب 9 ستمبر کو ہوگا۔



