پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کیلئے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک فیز 2 کے باقاعدہ آغاز کے لیے جون کے پہلے ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان بھی جون کے آخر میں متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملائیشیا اور ترکیےکے سربراہان بھی بڑے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ جلد پاکستان آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker