بزنستازہ ترین

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پرآگئی

سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پرآ گئی، سونا 2 لاکھ 57 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2 ہزار 57 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے دس گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 593 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس 26 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے فی اونس قیمت 2458 ڈالر ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker